A Gatekeeper is killed by his girfriend in 129 N.B Sillanwali

سلانوالی ناجائز تعلقات کا شاخسانہ گرلز سکول کے چوکی دار کو گولیا مار کر قتل کردینے کے بعد لاش سیم نالہ کے قریب پھینک دی  پولیس نے لاش قبضہ میں لیے کر پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی اور مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مقتول کی مبینہ آشنا کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر(129) شمالی کا رہائشی غلام شبیر ولد قوم سیال مزکورہ چک میں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں بطور چوکیدار ملازم تھا مزکورہ چوکیدار کے مزکورہ چک کی رہاءشی مسماہ شاہین بی بی زوجہ محمد افضل سے ناجائز مراسم تھے گزشتہ روز مسماہ شاہین بی بی نے موبائل فون سے فون کر کے غلام شبیر کو ملنے کے لیے بلایا اور ساتھیوں کی مدد سے غلام شبیر کو گولی مار کو قتل کر دینے کے بعد لاش چک نمبر(129) سیم نالہ کے قریب پھینک دی پٹرولنگ پولیس کی اطلاع پر پولیس نے لاش قبضہ میں لیے کر پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دی اور مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر مقتول کی مبینہ آشنا کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔
http://www.facebook.com/pressclubslw
http://t.co/5qHrRcGi
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment