CHILDREN WAS KILLED BY A TRUCK DRIVER IN SILLANWALI

سلانوالی پرانا ڈاکخانہ روڈ پر  تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے   تیرہ سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے ٹرک کنڈکٹر محمد اشفاق کو حراست میں لیے کر کاروائی شروع کردی ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سلانوالی پرانا ڈاکخانہ روڈ پر اےک تیز رفتار ٹرک نمبری(FDR8355   )نے راہ چلتے ہوئے ایک تیرہ سالہ بچے اسامہ اسلم کو ٹکر دے ماری جس سے بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا بتا یا گیا ہے کہ مزکورہ ٹرک کو ٹرک کا کنڈکٹر محمد اشفاق چلا رہا تھا جسے لوگوں نے پکڑ کر حوالہ پولےس کر دیا اور پولیس نے متوفی کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو ورثائ کے حوالے کردیا۔
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment