People of Chak NO:168/171 are protesting against Shah Nikdar Police.

سلانوالی کے نواح میں پولیس گردی تھانہ شاہ نکدر کی پولیس نے چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوکر خواتین کی تذلیل اور بدسلوکی کی ،پولیس جاتے جاتے گھر سے تیس ہزار کی نقدی،زیورات اور موٹرسائیکل لے اڑی 
گاءوں کے درجنوں افراد کا نمبردار اور خواتین کے ہمراہ واقعہ پر شدےد احتجاج وزیر اعلی نوٹس لیں مطالبہ!۔
TWITTER LINK:  http://t.co/oKHRFk7Q
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment