قادیانی پاکستان سمیت پوری امت کے دشمن ہیں‘ افضل الحسینی
سلانوالی (نمائندہ دنیا)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے تحصیل امیر محمد افضل الحسینی نے ختم نبوت کے موضوع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت پر ایمان محکم ہے ۔ناموس رسالتؐ کے تحفظ کیلئے ہر مسلمان جان کا نذرانہ پیش کرنے کو تیارہے ۔ 7ستمبر کو پاکستان میں مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا فیصلہ رہتی دنیا تک یاررکھا جائے گا اوراس فیصلہ میں شامل ہر شخص کو آخرت میں نبی کریمؐ کی شفاعت نصیب ہوگی ۔ انہوں نے کہاکہ قادیانی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کے دشمن ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment