CHOUDHARY FAISAL JAVEED GHUMAN SPECIAL DISCUSSION IN PRESS CLUB SILLANWALI


حلقہ پی پی 36 کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کو پورا کرنے کے لیے الیکشن میں حصہ لیے رہا ہوں جےت گیا تو اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حلقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے اےسا کام کروں گا کہ دنیا عش عش کرے گی:وفاقی وزےر پیداوار چوہدری انور علی چیمہ کے بھانجے اور سابق صوبائی وزےر چوہدری فرخ جاوید گھمن کے صاحبزادے چوہدری فیصل جاوید گھمن کی پرےس کلب سلانوالی میں خصوصی گفتگو۔۔۔۔!
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment