ڈینگی سے بچائوکے لئے مل کر کام کرنا ہو گا،عبدالرشید
سلانوالی(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ ڈگری کالج سلانوالی کے پرنسپل عبدالرشید ، محمد حنیف ،نیر مختار ، حمدیوسف و دیگر نے انسداد ڈینگی مہم کے
حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی ایک مہلک وائرس ہے جس سے بچاؤ اورخاتمہ کیلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا طلباگھرگھر جاکر ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کریں ۔انہوں نے کہاکہ عوام کو ڈینگی کے خلاف مہم میں حکومت کے شانہ بشانہ چل کرکام کرنا ہوگا تاکہ اس وائرس سے بچاؤ ممکن ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سیال و دیگر نے انسداد ڈینگی مہم
0 comments:
Post a Comment