- سلانوالی (نمائندہ دنیا) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کی سیکڑوں طالبات ہاسٹل اورپلے گراؤنڈ کی سہولت سے محروم ہیں ۔ ڈگری کالج کی عمارت اوراراضی طالبات کی تعداد کے لحاظ انتہائی کم ہے جس سے نصابی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ گورنمنٹ کالج برائے خواتین سے ملحقہ 23کنال سرکاری اراضی خالی پڑی ہے ۔ طالبات ، ٹیچروں ، والدین کے علاوں شہر کے سماجی حلقوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کالج سے ملحقہ اراضی کالج کو منتقل کیا جائے تاکہ طالبات کو ہوسٹل اور پلے گرائونڈ کی سہولیات میسر آسکیں
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment