سلانوالی ‘بااثرزمیندار نے ٹریکٹر چلا کر کسان کی فصل تباہ کر دی
سلانوالی (نمائندہ دنیا) تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر158شمالی کے رہائشی بااثر زمیندار ظفراللہ نے معمولی تنازع پر ساتھیوں کے ہمراہ ایک غریب کاشت کارحاجی محمود کی اراضی پر چاول کی فصل کو ٹریکٹرکے ذریعے تباہ کردیا ۔شاہ نکدر پولیس نے متاثرہ شخص حاجی محمود کی رپورٹ پر 9افراد ظفر اﷲ، شوکت خان ،عطااﷲ،ناصر خان وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
0 comments:
Post a Comment