Robbery at two points in Sillanwali.


      سلانوالی،2مقامات پرڈاکے ،شہری مال وزرسے محروم

سلانوالی (نمائندہ دنیا)سلانوالی کے نواح میں ڈکیتی کی 2وارداتوں کے دوران شہریوں کوقیمتی مال وزرسے محروم کردیاگیا۔ چک 50جنوبی کے قریب موٹرسائیکل سوار محمد اعظم سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر16ہزارکی نقدی اورموبائل فون چھین لیا جبکہ 49جنوبی کے قریب سلانوالی کے رہائشی اشفاق عصمت سے ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل،موبائل فون اور3ہزارنقدی چھین لی ۔سلانوالی پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔تاہم ابھی تک کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment