Brother killed his Elder Brother.

سلانوالی (نمائندہ دنیا) گھریلو جھگڑے پر بڑے بھائی نے کلہاڑی کے وارکرکے چھوٹے بھائی کوموت کے گھاٹ اتاردیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سلانوالی کے نواحی چک نمبر 123جنوبی میں گھریلو جھگڑے پر حقیقی بھائی مختار احمد کو بڑے بھائی محمد سرور نے مشتعل ہو کر کلہاڑی کے پے درپے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیا ۔مقتول مختار احمد 3 بچوں کاباپ تھا۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد ورثاء کے حوالہ کردی جسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment