Motorcyclist died in an accident.

سلانوالی (نمائندہ دنیا)نواحی علاقے میں تیز رفتار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔موٹرسائیکل سوارموقع پر جان بحق ورثاء نے اتفاقیہ حادثہ قرار دیکر متوفی کی تدفین کردی۔موضع بھوڑانی ضلع چنیوٹ کارہائشی محمد رمضان ولد رحمت اﷲضروری کام سے موٹرسائیکل پر سوارہوکر سلانوالی آرہاتھا کہ چک نمبر 130شمالی کے قریب ایک تیز رفتار کارنے اسے ٹکردے ماری جس سے محمد رمضان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرجاں بحق ہوگیاجبکہ کارڈرائیور جائے وقوعہ سے فرارہوگیا ۔ متوفی کی نماز جنازہ میں سیکڑوں شہریوں نے شرکت کی جس کے بعد اسے آبائی گائوں میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment