CAPTION It!!!!!!!!!!!!!!!!


بیشتر سڑیٹ لائٹس سالوں سے بند سلانوالی پراندھیروں کاراج

سلانوالی (نمائندہ دنیا)شہر میں سٹریٹ لائٹس کا پورا سسٹم برسوں سے بند پڑاہواہے ۔مین بازاروں‘ چوراہوں ‘شاہراہوں اورگلی محلوں میں لگی ہوئی 800 کے قریب لائٹس بند ہونے سے شہر تاریکی میں ڈوب گیا جبکہ800انرجی سیورمیں سے بڑی تعداد ٹوٹ چکی ہے اورمتعددانرجی سیورلوگوں نے اتار لئے ہیں۔ ٹی ایم اے نے سٹریٹ لائٹس کے نظام کو 7 سیکٹرز میں تقسیم کیا تھا اورہر سیکٹر کی سٹریٹ لائٹس کو بجلی کی فراہمی کے سلسلہ میں علیحدہ علیحدہ بجلی کے میٹرز نصب تھے جو بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پرفیسکو حکام نے بند کردیئے ہیں ۔ علاقہ کے مکینوں نے حکام بالاسے سٹریٹ لائٹس کو فوری فعال کروانے کامطالبہ کیاہے ۔
Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment