Women Killed By Unknown People in Sillanwali.

            نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکےشادی شدہ خاتون کوقتل کرڈالا

سلانوالی(نمائندہ دنیا) نواحی چک نمبر 119 جنوبی میں شادی شدہ خاتون کا اندھا قتل، نامعلوم افراد گولی مارکر فرارہوگئے ۔سائرہ بی بی زوجہ نبیل عظمت کو گھرمیں اکیلا پاکر نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جو موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس خاتون کے قتل کی وجہ معلوم نہ کرسکی۔ پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ورثا کے حوالہ کردی گئی جسے سپردخاک کردیا گیا جبکہ پولیس مقتولہ کے بھائی نوید حیدر کی رپورٹ پر نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

Share on Google Plus

About Unknown

Muhammad Athar CH is the President of Press Club Sillanwali and Reporter of Dunya News Channel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment