سلانوالی (نمائندہ دنیا)تین مسلح افراد نے خاتون کی مدد سے گن پوائنٹ پر دوشیزہ کواغواء کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر 118جنوبی کے رہائشی خان محمد کی بیٹی عائشہ بی بی کو 3افراد افتخار حسین وغیر ہ نے فاطمہ بی بی کی مدد سے گھر سے زبر دستی گن پوائنٹ پراٹھا لیا اور نامعلوم مقام کی طرف لے گئے ۔ پولیس نے چاروں افراد کے خلاف مغویہ عائشہ بی بی کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
0 comments:
Post a Comment