سلانوالی،خاتون نے مزاحمت کرکے اغواکی کوشش ناکام بنادی،مقدمہ درج
سلانوالی (نمائندہ دنیا) نواحی چک 127شمالی کی حمیرہ بی بی کو لیاقت علی نے زبر دستی اغواکرنے کی کوشش کی جسے خاتون نے مزاحمت کرکے ناکام بنادیا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کے بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
0 comments:
Post a Comment